بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نےعید میلاد البنی حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 12 ربیع الاول کا دن مسلمانوں کا اپنے نبی کریم ﷺ سے عشق کے عملی اظہار کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502098 تاریخ اشاعت : 2016/12/13